مالی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چمن بندی کرنے والا، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چمن بندی کرنے والا، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا۔ مالی پن (سنسکرت) the caste of gardeners; a man of that caste a gardener a florist